Posts

Showing posts from September, 2021

Khane ki ibtida namak se

سلسلہ نمبر : 17 نمک سےکھانے کی ابتداء اور اختتام  کرنا سوال: کیا نمک سے کھانے کی ابتداء کرنا یا اختتام نمک پر کرنا کسی حدیث سے ثابت ہے؟  جواب :  ثابت نہیں   تحقیق :   حضرت علی کے وصایا (اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کچھ خصوصی وصیتیں فرمائ تھیں) میں وارد ھوئ ہے کہ   کھانے کے ابتدا وانتہا نمک سے کی جائے، اور کہا گیا ہے کہ اس میں ستر بیماریوں سے شفا ہے مگر یہ سب موضوع و من گھڑت ہیں . وصایا علی پر مشتمل یہ روایات مسند الحارث بن ابی اسامہ وغیرہ میں مخرج ہے جن  کو بوصیری اور ابن حجر  نے اپنے زوائد میں ذکر کیا ہے : (1)- بَابٌ وَصِيَّةُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ٣٠٠٤ - قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ وَاقِدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ عَمْرٍو عَنِ السَّرِيُّ بْنُ خَالِدِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيٍّ- رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ- أَنَّهُ قَالَ: قَالَ لِي ر...