Posts

Showing posts from June, 2019

Adam tak Nasab Bayan karna

🌴🍁کیا آدم علیہ السلام تک آنحضور صلی اللہ علیہ و سلم کا نسب بیان کرنا درست ہے؟ 🥀🎋 جواب: عدنان کے آگے بیان کرنا صحیح نہیں  تحقيق @ganjinaeilm : اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و کو سب سے اعلی نسب اور سب سے بہترین گھرانے میں پیدا کیا، جیسا کہ درج ذیل حدیثیں اس پر دلالت کر رہی ہیں  1 -  3605 - ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺧﻼﺩ ﺑﻦ ﺃﺳﻠﻢ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻣﺼﻌﺐ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ اﻷﻭﺯاﻋﻲ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﻋﻤﺎﺭ، ﻋﻦ ﻭاﺛﻠﺔ ﺑﻦ اﻷﺳﻘﻊ، ﻗﺎﻝ: ﻗﺎﻝ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ: «§ﺇﻥ اﻟﻠﻪ اﺻﻄﻔﻰ ﻣﻦ ﻭﻟﺪ ﺇﺑﺮاﻫﻴﻢ، ﺇﺳﻤﺎﻋﻴﻞ، ﻭاﺻﻄﻔﻰ ﻣﻦ ﻭﻟﺪ ﺇﺳﻤﺎﻋﻴﻞ ﺑﻨﻲ ﻛﻨﺎﻧﺔ، ﻭاﺻﻄﻔﻰ ﻣﻦ ﺑﻨﻲ ﻛﻨﺎﻧﺔ ﻗﺮﻳﺸﺎ، ﻭاﺻﻄﻔﻰ ﻣﻦ ﻗﺮﻳﺶ ﺑﻨﻲ ﻫﺎﺷﻢ، ﻭاﺻﻄﻔﺎﻧﻲ ﻣﻦ ﺑﻨﻲ ﻫﺎﺷﻢ»: (ترمذی)  «ﻫﺬا ﺣﺪﻳﺚ ﺣﺴﻦ ﺻﺤﻴﺢ»  کہ اللہ نے اولاد ابراھیم میں اسماعیل اسماعیل علیہ السلام کو منتخب کیا، پھر اسماعیل علیہ السلام کی نسل میں کنانہ کو منتخب کیا، اور بنی کنانہ میں قریش کو منتخب کیا، اور قریش میں بنوھاشم کو منتخب کیا، اور مجھے بنوھاشم میں منتخب کیا 2/  «ﺃﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻤﻄﻠﺐ، §ﺇﻥ اﻟﻠﻪ ﺧﻠﻖ اﻟﺨﻠﻖ ﻓﺠﻌﻠﻨﻲ ﻓﻲ ...