Khane ke bad ki duaen

سلسلہ نمبر 7

🌴🍁کھانے کے بعد کی دعائیں 🥀🎋


یوں تو ہمارے ذہنوں میں کھانے سے قبل اور بعد کی ایک ہی دعا مرکوز رہتی ہے جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے ہر موقع کی دعائیں متعدد الفاظ کے ساتھ ساتھ منقول ہیں، ہمیں چاہیے کہ ہم جملہ ادعیہ نبویہ کو حفظ کرکے عمل کرنے کا التزام کریں، تاکہ ہردعا کے ثمرات وبرکات سے محظوظ ہوں 
ذیل میں ہم کھانے کے بعد کی چند دعاؤں کا ذکر کریں گے جو صحیح اور معتبر اسانید سے منقول ہیں 

1/  اﻟﺤﻤﺪ ﻟِﻠِﻪ اﻟﺬﻱ ﺃَﻃﻌَﻢَ، ﻭَﺳَﻘَﻰ ﻭﺳَﻮَّﻏَﻪُ ﻭﺟَﻌَﻞَ ﻟﻪ ﻣَﺨْﺮَﺟﺎً
یہ دعا سنن ابی داؤد اور سنن کبری للنسائ میں ائے ہوئے ہیں 
3851 - ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺻﺎﻟﺢ، ﺣﺪﺛﻨﺎ اﺑﻦ ﻭﻫﺐ، ﺃﺧﺒﺮﻧﻲ ﺳﻌﻴﺪ ﺑﻦ ﺃﺑﻲ ﺃﻳﻮﺏ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﻋﻘﻴﻞ اﻟﻘﺮﺷﻲ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﻋﺒﺪ اﻟﺮﺣﻤﻦ اﻟﺤﺒﻠﻲ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﺃﻳﻮﺏ اﻷﻧﺼﺎﺭﻱ، ﻗﺎﻝ: ﻛﺎﻥ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺇﺫا ﺃﻛﻞ ﺃﻭ ﺷﺮﺏ ﻗﺎﻝ: «§اﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ اﻟﺬﻱ ﺃﻃﻌﻢ، ﻭﺳﻘﻰ ﻭﺳﻮﻏﻪ ﻭﺟﻌﻞ ﻟﻪ ﻣﺨﺮﺟﺎ» ____ابوداؤد __ Kﺻﺤﻴﺢ


2/  الْحَمْدُ للهِ الَّذِى أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلاَ قُوَّةٍ

یہ الفاظ ترمذي اور  ابوداؤد میں ہیں اور اس کے پڑھنے کی فضیلت یہ ہے کہ اس سے پچھلے گناہ معاف ہوجاتے ہیں :
3458 - ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺇﺳﻤﺎﻋﻴﻞ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻳﺰﻳﺪ اﻟﻤﻘﺮﺉ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺳﻌﻴﺪ ﺑﻦ ﺃﺑﻲ ﺃﻳﻮﺏ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﻲ ﺃﺑﻮ ﻣﺮﺣﻮﻡ، ﻋﻦ ﺳﻬﻞ ﺑﻦ ﻣﻌﺎﺫ ﺑﻦ ﺃﻧﺲ، ﻋﻦ ﺃﺑﻴﻪ، ﻗﺎﻝ: ﻗﺎﻝ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ: " §ﻣﻦ ﺃﻛﻞ ﻃﻌﺎﻣﺎ ﻓﻘﺎﻝ: اﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ اﻟﺬﻱ ﺃﻃﻌﻤﻨﻲ ﻫﺬا ﻭﺭﺯﻗﻨﻴﻪ ﻣﻦ ﻏﻴﺮ ﺣﻮﻝ ﻣﻨﻲ ﻭﻻ ﻗﻮﺓ، ﻏﻔﺮ ﻟﻪ ﻣﺎ ﺗﻘﺪﻡ ﻣﻦ ﺫﻧﺒﻪ ": «ﻫﺬا ﺣﺪﻳﺚ ﺣﺴﻦ ﻏﺮﻳﺐ» ﻭﺃﺑﻮ ﻣﺮﺣﻮﻡ اﺳﻤﻪ: ﻋﺒﺪ اﻟﺮﺣﻴﻢ ﺑﻦ ﻣﻴﻤﻮﻥ " _ترمذي _ Kﺣﺴﻦ 
وأخرجه البخاري 5458 -  من غير زيادة غفر له ما تقدم من ذنبه

(3) الْحَمْدُ للهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ، وَلاَ مُوَدَّعٍ، وَلاَ مُسْتَغْنًى عَنْهُ، رَبَّنَا 

یہ دعا دسترخوان اٹھانے کے وقت پڑھی جاتی ہے مطلق کھانے کے بعد بھی پڑھنے کا ذکر  بخاري اور نسائ کبری میں ہے

6869 - ﺃﺧﺒﺮﻧﺎ ﻳﻮﻧﺲ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ اﻷﻋﻠﻰ، ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ اﺑﻦ ﻭﻫﺐ، ﻗﺎﻝ: ﺃﺧﺒﺮﻧﻲ ﻣﻌﺎﻭﻳﺔ ﺑﻦ ﺻﺎﻟﺢ، ﻋﻦ ﻋﺎﻣﺮ ﺑﻦ ﺟﺸﻴﺐ، ﻋﻦ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻣﻌﺪاﻥ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﺃﻣﺎﻣﺔ اﻟﺒﺎﻫﻠﻲ، ﺃﻧﻪ ﺳﻤﻊ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻋﻨﺪ اﻧﻘﻀﺎء اﻟﻄﻌﺎﻡ ﻳﻘﻮﻝ: «§اﻟﻠﻬﻢ ﻟﻚ اﻟﺤﻤﺪ ﺣﻤﺪا ﻛﺜﻴﺮا ﻃﻴﺒﺎ ﻣﺒﺎﺭﻛﺎ ﻓﻴﻪ، ﻏﻴﺮ ﻣﻜﻔﻲ، ﻭﻻ ﻣﻮﺩﻉ، ﻭﻻ ﻣﺴﺘﻐﻨﻰ ﻋﻨﻪ» (صحيح البخاري)  
6868 - ﺃﺧﺒﺮﻧﺎ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﻳﻮﺳﻒ، ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺑﻮ اﻟﻤﻐﻴﺮﺓ، ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ اﻟﺴﺮﻱ ﺑﻦ ﻳﻨﻌﻢ اﻟﺠﺒﻼﻧﻲ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﻲ ﻋﺎﻣﺮ ﺑﻦ ﺟﺸﻴﺐ، ﻋﻦ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻣﻌﺪاﻥ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﺃﻣﺎﻣﺔ، ﻗﺎﻝ: ﻛﺎﻥ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺇﺫا ﺷﺒﻊ ﻣﻦ اﻟﻄﻌﺎﻡ ﻗﺎﻝ: «اﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺣﻤﺪا ﻛﺜﻴﺮا ﻃﻴﺒﺎ ﻣﺒﺎﺭﻛﺎ ﻓﻴﻪ، ﻏﻴﺮ ﻣﻜﻔﻲ، ﻭﻻ ﻣﺴﺘﻐﻨﻰ ﻋﻨﻪ» (السنن الكبرى للنساى)  

  
(4)  اﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ اﻟﺬﻱ ﺃﻃﻌﻤﻨﺎ ﻭﺳﻘﺎﻧﺎ ﻭﺟﻌﻠﻨﺎ ﻣﺴﻠﻤﻴﻦ
یہ الفاظ ترمذی نسائ ابن ماجہ اور مصنف ابن ابی شیبہ وغیرہ میں آے ھوئے ہیں 
 3457 - ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺑﻮ ﺳﻌﻴﺪ اﻷﺷﺞ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺣﻔﺺ ﺑﻦ ﻏﻴﺎﺙ، ﻭﺃﺑﻮ ﺧﺎﻟﺪ اﻷﺣﻤﺮ، ﻋﻦ ﺣﺠﺎﺝ ﺑﻦ ﺃﺭﻃﺎﺓ، ﻋﻦ ﺭﻳﺎﺡ ﺑﻦ ﻋﺒﻴﺪﺓ - ﻗﺎﻝ ﺣﻔﺺ: ﻋﻦ اﺑﻦ ﺃﺧﻲ ﺃﺑﻲ ﺳﻌﻴﺪ، ﻭﻗﺎﻝ ﺃﺑﻮ ﺧﺎﻟﺪ: ﻋﻦ ﻣﻮﻟﻰ ﻷﺑﻲ ﺳﻌﻴﺪ - ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﺳﻌﻴﺪ ﻗﺎﻝ: ﻛﺎﻥ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ 

§ﺇﺫا ﺃﻛﻞ ﺃﻭ ﺷﺮﺏ ﻗﺎﻝ: «اﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ اﻟﺬﻱ ﺃﻃﻌﻤﻨﺎ ﻭﺳﻘﺎﻧﺎ ﻭﺟﻌﻠﻨﺎ ﻣﺴﻠﻤﻴﻦ» _ (سنن الترمذي) 

   

نوٹ: من المسلمین کا لفظ مصادر اصلیہ میں کہیں نہیں ملا،  مصادر غیر اصلیہ میں بعض مصنفین نے من المسلمین ذکر کیا ہے جیسے کنز العمال جمع الفوائد الکلم الطیب اور حجۃ اللہ البالغہ, مگر ان میں سے کوئی بھی مصدر اصلی نہیں ہے انہوں نے سنن اربعہ اور مسند احمد سے نقل کیا ہے مگر ان میں من المسلمین کے الفاظ نہیں ہے مسلمین ہی وارد ہے واللہ اعلم 

 جمعه و رتبه :  رشید الدین معروفی عفی عنہ

Comments

Popular posts from this blog

Istiqbale Ramzan ki dua

Hamam se nikalne ke bad pairon ko dhona

Khane ki ibtida namak se