Khane se pahle ki manquol duaeen
سلسلہ نمبر 6
🌴🍁کھانے سے قبل کی منقول دعائیں 🥀🎋
کھانے سے قبل کی دعائیں :
مطلق بسم اللہ پڑھنا اور اللہ کے نام لینے کا حکم بھی حدیث میں ایا ہے اور بسم اللہ وبر کۃ اللہ کے الفاظ بھی واردہوئے ہیں
1858 - ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺑﻮ ﺑﻜﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺃﺑﺎﻥ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻭﻛﻴﻊ ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻫﺸﺎﻡ اﻟﺪﺳﺘﻮاﺋﻲ، ﻋﻦ ﺑﺪﻳﻞ ﺑﻦ ﻣﻴﺴﺮﺓ اﻟﻌﻘﻴﻠﻲ، ﻋﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻋﺒﻴﺪ ﺑﻦ ﻋﻤﻴﺮ، ﻋﻦ ﺃﻡ ﻛﻠﺜﻮﻡ، ﻋﻦ ﻋﺎﺋﺸﺔ ﻗﺎﻟﺖ: ﻗﺎﻝ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ: " ﺇﺫا ﺃﻛﻞ ﺃﺣﺪﻛﻢ ﻃﻌﺎﻣﺎ ﻓﻠﻴﻘﻞ: ﺑﺴﻢ اﻟﻠﻪ، ﻓﺈﻥ ﻧﺴﻲ ﻓﻲ ﺃﻭﻟﻪ ﻓﻠﻴﻘﻞ: ﺑﺴﻢ اﻟﻠﻪ ﻓﻲ ﺃﻭﻟﻪ ﻭﺁﺧﺮﻩ " ____ترمذي __ Kﺻﺤﻴﺢ
یہ حدیث صرف بسم اللہ پڑھنا اور بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا دونوں کو یکساں طور پر شامل ہے کماحققہ الحافظ فی الفتح(9/521)
7084 - ﺃﺧﺒﺮﻧﺎ ﺃﺑﻮ اﻟﻌﺒﺎﺱ ﻗﺎﺳﻢ ﺑﻦ اﻟﻘﺎﺳﻢ اﻟﺴﻴﺎﺭﻱ، ﺑﻤﺮﻭ، ﺃﻧﺒﺄ ﺃﺑﻮ اﻟﻤﻮﺟﻪ، ﺃﻧﺒﺄ ﻋﺒﺪاﻥ، ﺃﻧﺒﺄ اﻟﻔﻀﻞ ﺑﻦ ﻣﻮﺳﻰ، ﺛﻨﺎ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻛﻴﺴﺎﻥ، ﺛﻨﺎ ﻋﻜﺮﻣﺔ، ﻋﻦ اﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﻲ اﻟﻠﻪ ﻋﻨﻬﻤﺎ، ﺃﻥ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻭﺃﺑﺎ ﺑﻜﺮ ﻭﻋﻤﺮ ﺭﺿﻲ اﻟﻠﻪ ﻋﻨﻬﻤﺎ ﺃﺗﻮا ﺑﻴﺖ ﺃﺑﻲ ﺃﻳﻮﺏ ﻓﻠﻤﺎ ﺃﻛﻠﻮا ﻭﺷﺒﻌﻮا ﻗﺎﻝ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ: §«ﺧﺒﺰ ﻭﻟﺤﻢ ﻭﺗﻤﺮ ﻭﺑﺴﺮ ﻭﺭﻃﺐ ﺇﺫا ﺃﺻﺒﺘﻢ ﻣﺜﻞ ﻫﺬا ﻓﻀﺮﺑﺘﻢ ﺑﺄﻳﺪﻳﻜﻢ ﻓﻜﻠﻮا ﺑﺴﻢ اﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺔ اﻟﻠﻪ» ﻫﺬا ﺣﺪﻳﺚ ﺻﺤﻴﺢ اﻹﺳﻨﺎﺩ ﻭﻟﻢ ﻳﺨﺮﺟﺎﻩ "K7084 - ﺻﺤﻴﺢ
(المستدرك على الصحيحين مع التلخيص)
(المستدرك على الصحيحين مع التلخيص)
وآجرجہ مطولا الطبرانی فی المعجم الصغير (185)والبیھقی فی الشعب (428)
بسم الله وعلى بركة الله کے الفاظ حدیث میں نہیں ملتے، تفسیر مظھری (10/336التکاثر) میں بھی مستدرک کے حوالے سے وعلی برکۃ اللہ مذکور ہی مگر اصل مصدر (مستدرک) میں علی نہیں ہے، یہ حدیث معجم صغیر للطبرانی اور شعب الایمان للبیھقی میں بھی مخرج ہے مگر وہاں بھی علی کا لفظ نہیں ہے، غالبا یہ لفظ سب سے پہلے ابن الامام نے اپنی کتاب سلاح المؤمن میں ذکر کیا، وہاں سے صاحب حصن حصین نے نقل کیا اس طرح یہ دعا وعلی برکۃ اللہ کے الفاظ سے مشھور ھوگئ
كتبه العبد : رشید الدین رضوان الدین المعروفی غفرلہ
بارک اللہ فیک
ReplyDelete